• بھارت پاکستان کے ساتھ مزید تناو نہیں چاہتا: بھارتی وزیر خارجہ

    بھارتی وزیر خارجہ
    بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ مزید تناو نہیں چاہتا۔

    پاک فضائیہ کی طرف سے بھارتی تین طیاروں کو مار گرانے کے بعد بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ مزید کشیدگی اور تناو نہیں چاہتا ہے۔


    Read More

    No comments