• آسٹریلیا میں 2 ہیلی کاپٹرز ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے

    آسٹریلیا میں 2 ہیلی کاپٹرز ٹکرا گئے
    آسٹریلیا میں 2 ہیلی کاپٹرفضا میں ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ آسٹریلیا کے سیاحت کے لیے مشہور علاقے گولڈ کوسٹ میں پیش آیا۔ حادثے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔

    غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹروں کے ٹکرانے کا واقعہ آسٹریلیا کے سیاحت کے لیے مشہور علاقے گولڈ کوسٹ میں پیش آیا۔ حادثے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔

    حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹرحادثے میں زخمی ہونے والے 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔


    Read More

    No comments